عمران فاروق قتل کیس کےملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
فائل فوٹواسلام آباد:عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان خالد شمیم ، معظم علی اور محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 جون تک توسیع کردی گئی۔
ملزم خالد شمیم کے وکیل کی جانب سے عدالتی دائرہ اختیارچیلنج کرنے کی درخواست دائرکی گئی ہے ۔
ایف آئی اے کی جانب سے وکیل استغاثہ خواجہ امتیاز پیش ہوئے ۔
نوٹیفکیشن نہ ہونے کی وجہ سے انسدادہشتگردی عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔