کراچی :مخالفین پر حالات خراب کرنیکی سازش کا الزام
فائل فوٹو
کراچی :متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مخالفین شہر کے چند علاقوں میں جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ فاروق ستار نے خورشید میموریل ہال عزیزآباد میں دوران پریس کانفرنس شہر کے مخصوص علاقوں کی نشاندہی کی۔
ان کا کہنا تھا کہ شہر میں دہشت گردی کی منظم سازش ہورہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملیر، لانڈھی اور شاہ فیصل کالونی میں گذشتہ ایک ماہ میں بیس واقعات ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ منظم سازش محض صوبائی نشست پر انتخابات کو سبوتاژ کرنے کیلئے کی جارہی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔