کیا آپ گھر کی صفائی کے ان 6 انوکھے طریقوں سے واقف ہیں؟

شائع 10 جون 2016 08:14am
فائل فوٹو فائل فوٹو

ہم اپنے گھر کو صاف کرنے کے لئے کئی طرح کے کیمیکل استعمال کرتے ہیں جو ہماری صحت کے لئے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔ یہ نہ صرف ہماری جلد کو متاثر کرتے ہیں بلکہ بعض کیمیکل اتنے خطرناک ہوتے ہیں جن کے بخارات ہماری سانس کے ساتھ اندر جاکر پھپڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ 

مگر آپ ان تمام کیمیکل کو اب خیرباد کہہ دیں جو کہ آپ کی صحت کے لئے سوالیہ نشان ہیں اور ان چیزوں کو گھر کی صفائی کے لئے استعمال کریں جو بلکل کیمیکل کی طرح کام کرتے ہیں۔

نیچے دی گئی ویڈیو میں ان چیزوں کے بارے میں بیان کیا جارہا ہے جو بالکل کیمیکل کی طرح کام کرتے ہیں۔