پاکستان کی مشہور جڑواں جوڑیاں

شائع 10 جون 2016 09:15am

ahsan-khan11111

پاکستان شوبز انڈسٹری میں ہر لمحے کچھ ایسا ہوتا رہتا جو اپنے دیکھنےوالوں کو حیران کردیتا ہے۔

یہاں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند جڑواں جوڑیوں کا ذکر کیا جارہا ہے،یقیناً یہ مشہور بہن بھائی اپنی حد سے زیادہ مشابہت کے باعث آپ کو حیرانی میں مبتلا کردیں گے۔

منال خان ،ایمن خان

minal50000

عینی جعفری ،مہر جعفری

aini

ژالے سرحدی،ژیلا سرحدی

Zyla_Sarhadi000000

  حماد فاروقی،فرازفاروقی

hammad

احسن خان ،یاسر خان

ahsan-khan11111