ہالی ووڈ فلم آؤٹ لاز اینڈ اینجلز کا پہلا ٹریلر جاری

شائع 19 جون 2016 05:07pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

لاس اینجلس:ہالی ووڈ فلم آؤٹ لاز اینڈ اینجلز کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے فلم میں سنسنی سے بھرپور مناظر عکس بند کئے گئےہیں ۔

تھرلر فلموں کے شائقین ہوجائیں تیار،ویسٹرن ڈرامہ فلم آؤٹ لاز اینڈ اینجلز کا پہلا توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔

فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہےجن کے گھر پر کچھ بدمعاش قبضہ کرلیتے ہیں ور اس کے بعد دونوں کے درمیان ایک جنگ شروع ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مائیکل مرے،ٹیری پولو،فرانسکا ایسٹ ووڈ اور نین بروڈر شامل ہیں فلم اٹھارہ جولائی کو امریکی سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔