شردھا کپور ہوئیں شوٹنگ کے دوران زخمی
فائل فوٹونئی دہلی: شردھا کپور ، جو آج کل اپنی فلم ہاف گرل فرینڈ کی شوٹنگ کے سلسلے میں دہلی میں موجود ہیں، شوٹنگ کے دوران اپنے ٹخنے کو چوٹ لگا بیٹھی ہیں۔
اداکارہ ،جو فلم میں باسکٹ بال کھلاڑی کا کردار ادا کر رہی ہیں ،نے باسکٹ بال کورٹ کے سیکوئنس میں اپنے ٹخنے کو زخمی کر لیا ۔
شردھا نے اپنے پیر کی پٹی بندھی تصویر ٹویٹر پر بھی شیئر کی۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔