ہالی وڈ فلم’’فینٹاسٹک بیسٹس اینڈویئرٹو فائنڈ دیم “کا نیا ٹریلر جاری
فائل فوٹونیویارک:ہالی وڈ فلم فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ ویئر ٹو فائنڈ دیم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم آئندہ سال نومبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ہیری پوٹر کی رائٹر جے کے رولنگ کی ایک اور فلم فینٹاسٹک بیسٹس اینڈ ویئر ٹو فائنڈ دیم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے
فلم کی کہانی چڑیلوں اور جادوگروں کی ایک ایسی خفیہ کمیونٹی کے گرد گھومتی ہے، جو ہیری پوٹر کے اسکول میں داخلے کے ستر سال قبل کی داستان بیان کرتے ہیں۔
فلم کے ہدایتکار ڈیوس یئٹس ہیں جبکہ جادوئی کمالات سے بھرپور اس فلم میں اداکار ایڈی ایڈمین ،ازر امیلر،کیتھرین واٹر اسٹون ، ایلیسن سوڈل ،ڈین فوگلر ،کولن فیری اور رون پارلمن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔
فلم رواں سال نومبر میں بروس پکچرس کے تحت ریلیز کی جائے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔