قندیل بلوچ قتل: معروف شخصیات کاسوشل میڈیا پر اظہار افسوس

شائع 16 جولائ 2016 09:29am

q77000000000

سوشل میڈیا کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی معروف ماڈل ،اداکارہ اور گلوکارہ قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے غیرت کے نام پرفائرنگ کر کے قتل کردیا۔

قندیل کی اچانک موت نہ صرف لوگوں کیلئے بلکہ پاکستان کی معروف شخصیات کیلئے بھی نہایت حیران کن ہے۔قندیل کے بھائی کی جانب سے ان کے بہیمانہ قتل پر کچھ لوگ ہمدردی کررہے ہیں تو کچھ اتنے پریشان نظر نہیں آتے۔

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر آصفہ بھٹو زرداری،بختاور بھٹو زرداری اور شرمین عبید چنائے سمیت مختلف لوگوں نے اپنی آراء کا اظہار کیا ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں۔