خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

شائع 20 جولائ 2016 05:48am
فائل فوٹو فائل فوٹو

اکثر کہا جاتا ہے کہ خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ ہوتی ہے ۔ لیکن ایسا کیوں کہا جاتا ہے یہ بات آج تک واضح نہیں ہوسکی۔

کچھ لوگ اپنے اپنے طریقوں سے اس بات کی وضاحت کرتے نظر آتے ہیں، لیکن  خواتین کی عمر مردوں سے زیادہ کیوں ہوتی ہے اس کا صحیح جواب آج تک معلوم نہیں ہوسکا۔

لیکن آج ہم کو کچھ ایسی تصاویر دیکھائیں گے جن کو دیکھ کر آپ کو  اس بات کا اندازہ ہوجائے گا کہ خواتین کی بہ نسبت مردوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے۔