ماں سے زیادہ بہنیں نظر آنے والی خوبصورت اداکارائیں
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ ماں کا ہوتا ہے ،جو اپنے بچوں کو ہر غم ،ہر مشکل سے بچا کر رکھنا جانتی ہے ،ماں بچوں کی سب سے بہترین دوست بھی ہوتی ہےجو ان کی بڑی سے بڑی مشکل منٹوں میں آسان بنادیتی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور خواتین اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین مائیں بھی ہیں ،تاہم شوبز کا حصہ ہونے کے باعث انہوں نے اپنی خوبصورتی کو بیحد سنبھال کر رکھا ہے۔
اگر آپ انہیں ان کے بچوں کےساتھ دیکھ لیں تو پہچان نہیں پائیں گے۔
آئیے ماں سے زیادہ بہنیں نظر آنے والی اداکاراؤں پر ڈالتے ہیں ایک نظر
(سیمی پاشا،جنید خان(بیٹا
(ماہ نور بلوچ ،لیلیٰ (بیٹی
(جویریا عباسی ،عنزیلہ عباسی(بیٹی
(زیبا بختیار،اذان(بیٹا
(عائشہ ثناء، احد(بیٹا
شائستہ لودھی اپنے بیٹے کے ساتھ
فضیلہ قاضی اپنے بیٹوں کے ساتھ
( صباء فیصل ،سعدیہ فیصل(بیٹی
(حنا دلپزیر،مصطفیٰ(بیٹا
بشکریہ:eshowbizbuzz.com


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔