فلم بار بار دیکھو کی پہلی جھلک منظر عام پر
فائل فوٹوممبئی:نتیا مہتا کی فلم بار بار دیکھو کے گانے 'کالا چشمہ' کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔
کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا کی جوڑی کا چرچا بولی وڈ ٹاؤن میں زوروں پر ہے۔ دونو ں خوش شکل اداکار جو پہلی بار فلم کیلئے ایک ہوئے ہیں ،جاری ہوئی فلم کی ایک جھلک میں ایک ساتھ کافی جچ رہےہیں۔
فلم بار بار دیکھو ،جو 9 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی،کو کرن جوہر، فرحان اختر، رتیش سدھوانی اور سنیل ارجن مشترکہ طور پر پروڈیوس کر رہے ہیں۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔