لیونارڈو ڈی کیپریونےاپنی چیزیں کیوں نیلام کیں؟
فائل فوٹوآسکر ایوارڈ یافتہ لیونارڈو ڈی کیپریو نے ماحولیاتی آگاہی اور موسمیاتی تغیر کی تحقیق کیلئے فنڈ ریزنگ میں 4کروڑ 50لاکھ امریکی ڈالر جمع کر لیے۔
اکتالیس سالہ اداکار نے نیلامی میں اپنی رولکس ، ہیرے کے کف لنکس جو انہوں سال کے شروع میں ہونے والے اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں پہنے تھے اور پام سپرنگ میں اپنی پراپرٹی میں سات راتوں کا اسٹے (Stay) نیلام کیا۔
سال کے شروع میں ڈی کیپریو نے موسمیاتی تغیر سے مقابلہ کرنے کیلئے مدد کرنے پر پوپ فرانسس کو سراہا تھا۔
بشکریہ انڈین ایکسپریس
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔