کا بخار ' Prisma' پاکستانی اداکاروں پر چڑھا

شائع 27 جولائ 2016 07:52am

fatma4000000000

سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ انسٹا گرام اوراسنیپ چیٹ  کے بعد اب لوگ نئی ایپ' پرزما' کے  لئے دیوانے ہوگئے ہیں۔

اس دیوانگی میں عام لوگوں کے ساتھ پاکستان کے مشہور اداکار بھی شامل ہیں جنہوں نےپرزما کے ذریعے اپنی تصاویر کو نیا رنگ دیا ہے۔

پرزما بنیادی طور پر ایک فوٹو فلٹر ایپ ہے،جس کے ذریعے تصاویر  مصوری  یا آرٹ  کا بہترین نمانہ بن  جاتی ہیں ،اس ایپ کو روس میں تیار کیا گیا ہے اور یہ انٹرنیٹ کی دوسری مقبول ترین ایپ بن گئی ہے۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے پرزما کے ذریعے ایڈٹ کی گئی تصاویر شئیر کی ہیں ،آئیے دیکھتے ہیں۔

فاطمہ آفندی

fatma1

fatma2

fatma3

fatma4

متیرا

matira

سائرہ یوسف

syra

ماہرہ خان

mahira

ماورا حسین

mawra

اعجاز اسلم

aijaz1

aijaz2

احمد بٹ

ahmed

حمائمہ ملک

humaima

سونیا حسین

soniya

میکال ذوالفقار

mikal

بشکریہ:showbizlounge.com