
ممبئی:بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان صرف نام کے نواب نہیں ہیں بلکہ ان کا رکھ رکھاؤ ،رہائش،سب کچھ نوابوں والا ہے۔
سیف جس گھر میں رہتے ہیں وہ صرف کہنے کیلئے محل نہیں ہے بلکہ واقعی میں محل ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں سیف اور کرینہ کے خوابوں کے محل کی تصاویر







بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔