وہاڑی میں بس کی ایمبولینس کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق
فائل فوٹووہاڑی:وہاڑی میں میلسی کہروڑ پکا روڈ پر بس کی ایمبولینس کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ،وہاڑی میں میلسی کہروڑ پکا روڈ پر بس کی ایمبولینس کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق ہوگئے،واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔
پولیس کے مطابق، حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،ایمبولینس بہاولپور سے وہاڑی آ رہی تھی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔