خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود سے3افراد کی لاشیں برآمد
مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا - فائل فوٹوخیبرایجنسی:خیبرایجنسی کی تحصیل جمرودکے علاقے شاہ کس سے تین افرادکی لاشیں برآمدہوئیں ہیں ،مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔
پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق ،خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاق شاہ کس سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔تینو ں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
خاصہ دارفورسز نے لاشوں کو تحویل میں لے کر شناخت کے لیے سول اسپتال جمرود منتقل کر دیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔