پاناما پیپرز کی تحقیقات،پارلیمان میں بل پیش کرنے کا اعلان
File Photoاسلام آباد:پاناما پیپرزکی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔
پاناما پیپرز کا اونٹ تاحال کسی کروٹ نہ بیٹھ سکا ہے اور ٹی او آرز کمیٹی کی ناکامی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے اسکی تحقیقات کیلئے پارلیمان سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے بل پیش کرنے کا اعلان کیا۔
پاکستان تحریک انصاف نے بھی بل کی حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے۔دوسری جانب سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔