لاہور ہائیکورٹ کے اوقات کارتبدیل
فائل فوٹولاہور:لاہور ہائیکورٹ کے اوقات کار کو تبدیل کردیا گیا ہے۔5 ستمبر سے عدالتیں 9 بجے لگیں گی۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ،راولپنڈی، ملتان اور بہاولپور بینچز میں 5ستمبر سے عدالتی امور9 بجے سے2 بجے تک نمٹائے جائیں گے۔
جبکہ عدالتی وقفہ 11بجے سے 11:30 بجے تک ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کے روز ہائیکورٹ کی عدالتیں نو بجے سے دوپہر 1 بجے تک کام کریں گے۔ہائیکورٹ کے دفاتر 9 بجے سے 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔