پاسکو آفیسرکی اپنے ایم ڈی پر کڑی تنقید
پاسکو کے ایم ڈی کی طرف سے محکمہ کے 41 عہدے داروں کو برطرف کیے جانے کا معاملہاسلام آباد: پاسکو کے ایم ڈی کی طرف سے محکمہ کے 41 عہدے داروں کو برطرف کیے جانے کا معاملہ زیر غور آیا ہے۔
کمیٹی میں موجود متاثرہ پاسکو آفیسرز اپنے ایم ڈی کے خلاف پھٹ پڑے، ان کا کہنا تھا کہ کنٹریکٹ ملازمین ریگولر ہونے کے باوجود برطرف کردیئے گئے ، یہ بورڈ فیصلہ کی خلاف ورزی ہے۔
کمیٹی میں پیش ایم ڈی پاسکو نے اپنی صفائی پیش کرنے کی کوشش کی تاہم یہ معاملہ بھی اٹھا دیا کہ اس سے متعلق ایک مقدمہ لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے ۔ اس پر کمیٹی نے معاملہ پر مزید غور ملتوی کردیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔