ایم کیو ایم پاکستان کا کھالیں جمع نہ کرنے کا فیصلہ

شائع 10 ستمبر 2016 02:43pm
File Photo File Photo

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے قربانی کی کھالیں نہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بھی زکوة اور فطرہ جمع کرنے نہیں دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ جو کارکن چندہ جمع کرتا ہے اسکو گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

پہلے متحدہ قومی موومنٹ کو پی ایس ایک سو ستائیس میں بھی شدید دھچکا لگا ہے اور اسکے امیدوار کو پی پی کے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔