وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شکار پور میں جائے وقوعہ کا دورہ
فائل فوٹوشکار پور:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شکارپورمیں جائےوقوعہ کادورہ کیا۔ایس ایس پی شکارپور نے وزیراعلیٰ کو دھماکے پربریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی بہادری کوسلام پیش کرتاہوں۔ ایک دہشت گرد کوپکڑلیاہے، تفتیش جاری ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردوں کےخاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔