File Photo
سوات:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
آج نیوز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم تاحال زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔