حیدرآباد: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاکنگ
File Photo
حیدرآباد:حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاکنگ کردی۔
پہلے کراچی میں ریڈ زون کے علاقے میں وال بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے حق میں وال چاکنگ کی گئی تھی، تاہم اب یہ واقعہ حیدرآباد میں بھی رونما ہوا ہے۔ وال چاکنگ میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔