مہمند ایجنسی :مسجد میں خودکش حملہ، 15افراد جاں بحق
فائل فوٹومہمند ایجنسی:مہمند ایجنسی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 15افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
آج نیوز کے مطابق ،دھماکا مہمند ایجنسی کی تحصیل انبار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوا،دھماکے میں 15افراد کے جاں بحق جبکہ متعددافراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق،زخمیوں کوباجوڑ ایجنسی کے اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے۔
دھماکے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئیں ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔