File Photo
اسلام آباد:حکومت نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی معیشت کی سمت درست ہونے کا دعویٰ کردیا۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی سمت درست ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت عالمی ادارے پاکستانی معیشت کی بہتری کے معترف ہیں۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔