وزیر اعظم نواز شریف نیویارک پہنچ گئے

شائع 18 ستمبر 2016 06:42pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف نیویارک پہنچ گئے۔

آج نیوز کے مطابق وزیر اعظم بدھ کو جنرل اسمبلی سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم سے کئی عالمی رہنما بھی ملاقاتیں کریں گے۔