سندھ ہائیکورٹ کےجج کا ڈاکٹرعاصم اور دیگرکی درخواست ضمانت سننے سے انکار
فائل فوٹوکراچی:سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس احمد علی شیخ نے سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین اوردیگرکی درخواست ضمانت سننے سےانکارکردیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین،میئرکراچی وسیم اختر،ایم کیوایم رہنماروف صدیقی، پی ایس پی رہنماانیس قائمخانی اورقادرپٹیل کی درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس احمدعلی شیخ کی عدالت میں ہونا تھی۔
تاہم جسٹس احمد علی شیخ نے درخواست کی سماعت سے انکارکردیا،جسٹس احمدعلی شیخ نے سماعت سے انکارذاتی وجوہات کی بناپرکیا۔
رجسٹرارہائیکورٹ کے مطابق درخواست کی دوسری عدالت منتقلی کے بعد سماعت ہوگی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔