ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی کی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی:بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کے معروف کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاان دنوں اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔
بولی وڈ کے معروف ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادئیے ہیں ،گزشتہ روز مہندی کی تقریب میں بولی وڈ کے سلطان سلمان خان اور پرینیتی چوپڑا نے ثانیہ مرزا کے ساتھ رقص کرکے مزہ دوبالا کردیا۔
بولی وڈ انڈسٹری ثانیہ مرزا،پرینیتی چوپڑا اور کوریو گرافر فرح خان کی دوستی سے واقف ہے ،ان لوگوں کی تقریب میں شرکت نے بہترین دوستی کا ثبوت دے دیا۔
شادی کی تقریبات بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں جاری ہیں، شعیب ملک نے بھی بھرپور انداز میں شرکت کی ہے،شادی کی تقریب آج ہوگی۔
واضح رہے کہ انعم مرزا کی منگنی گزشتہ سال ستمبر میں حیدرآباد دکن کی کاروباری شخصیت کے بیٹے اکبر رشید سے ہوئی تھی،اکبر نے انعم سے بھارت کے مشہور فلک نما پیلس میں بالکل فلمی انداز میں شادی کی درخواست کی تھی ،جسے انہوں نے قبول کرلیا تھا۔
The beautiful bride to be @anammirzaak all set for the sangeet! #hyderabaddiaries❤ A photo posted by @farahkhankunder on
Aaj mere yaar ki behen ki shaadi hai!! Haha muaaaah ❤️💋 #SaniaMirza And thanksss lady for today! @sanjanabatra In @nadine_dhody @thediamondgallery_in @curiocottagejewelry A photo posted by Parineeti Chopra (@parineetichopra) on
A photo posted by Parineeti Chopra (@parineetichopra) on
#Totaldhamaaka anamakbarkisangeet @mirzasaniar killer performance A photo posted by Eshaa Amiin (@eshaamiin1) on
A photo posted by Arjun Kapoor (@arjunkapoorcafe) on
About last nite in Hyderabad with this gorgeous @mirzasaniar #saniamirza #sangeet #ceremony #wedding #hyderabad #hair #hairstylist #makeup A photo posted by Aasif (@aasifahmedofficial) on
A photo posted by WedMeGood.com (@wedmegood) on

بشکریہ:بولی وڈ لائف،اسپاٹ بوائے ڈاٹ کام


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔