فواد کی بے انتہا مقبولیت میں کمی نہ آسکی

اپ ڈیٹ 30 نومبر 2016 04:46am

fawad2

ممبئی:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے بولی وڈ میں 2014 میں فلم خوبصورت سے قدم رکھا ،اور  یہیں سے ان کی کامیابیوں کا سفر شروع ہوگیا۔

حالیہ شروع ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتی انتہا پسندوں نے فواد خان پر پابندی تو لگادی لیکن بھارتی عوام کی ان کیلئے محبت ختم نہ کرسکے۔

فواد  آج اپنی 35 ویں سالگرہ منارہے ہیں  اس موقع پر بھارتی ویب سائٹ نے ان کی چند تصاویر جاری کی ہیں جس میں وہ انتہائی پُرکشش نظر آرہے ہیں۔

ویب سائٹ کے مطابق فواد نہ صرف پُرکشش ہیں بلکہ بہترین اداکارانہ صلاحیتوں  اور خوبصورت آواز کے مالک  بھی ہیں۔

تصاویر دیکھئے

Screenshot_20161129-014511

Screenshot_20161129-014526

Screenshot_20161129-014546

Screenshot_20161129-014709

Screenshot_20161129-014804

Screenshot_20161129-014839

Screenshot_20161129-014901

Screenshot_20161129-014908

Screenshot_20161129-014940

Screenshot_20161129-015116

Screenshot_20161129-015139

بشکریہ:بولی وڈ لائف ڈاٹ کام