فلم میں کرینہ کے بچپن کا کردار اداکرنے والی مالویکا 16سال بعد

شائع 02 جنوری 2017 09:28am

malvika4

ممبئی:دسمبر 2001میں ریلیز ہوئی فلم "کبھی خوشی کبھی غم"ہدایت کار کرن جوہر کی  کامیاب فلموں میں سے ایک ہے جسے  لوگوں نے بیحد پسند کیا تھا۔

فلم میں شوبزانڈسٹری کے بڑے اداکاروں امیتابھ بچن،جیا بچن،شاہ رخ خان ،کاجول،ہرتیک روشن  اور کرینہ کپور نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔فلم کا ہرکردار لوگوں میں بے پناہ مقبول ہواتھا۔

فلم میں چائلڈ  اداکارہ مالویکا راج  نے کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھایا تھا ۔اور اب مالویکا بڑی ہوگئی ہیں ، ان کے نئے روپ نے لوگوں کو حیران ہونے پر مجبور کردیا ہے۔

مالویکا  نے ماڈلنگ کا آغاز کردیا ہے،ان کی نئی تصاویر یقیناً بہت سے فلم پروڈیوسرز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گی۔

تصاویر دیکھئے

malvika

malvika2

malvika3

Malvika Raaj

Malvika Raaj

Malvika Raaj

بشکریہ :بولی وڈ ببل ڈاٹ کام