کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ تصویر بولی وڈ کی کس مشہور اداکارہ کی ہے؟

شائع 19 جنوری 2017 05:59am

anushka1

اوپر دی گئی تصویر بولی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ انوشکا شرما کے بچپن کی ہے۔

انوشکا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،انوشکا یکم مئی 1988 کو اس دنیا میں آئیں جبکہ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ2008 میں  فلم "رب نے بنادی جوڑی"سے کیا ۔

وہ متعدد بلاک بسٹر فلموں میں کام کرچکی ہیں جن میں جب تک ہے جان،بینڈ باجا بارات،اے دل ہے مشکل،این ایچ 10 اور سلطان وغیرہ شامل ہیں۔

مزید تصاویر دیکھئے

anushka2

anushka3