کیا رنویرسنگھ فیصل آباد آگئے ؟

شائع 19 جنوری 2017 05:02pm
File Photo File Photo

 کراچی : بھارتی فلم اسٹار رنویر  سنگھ کی بولی وڈ میں پہلے ہی دھوم ہے تاہم اب یہ رنویر دھوم مچانے کیلئے پاکستان کے شہر فیصل آباد بھی آگئے ہیں۔ ویسے تو کئی سپر اسٹارز انجیلنا جولی سمیت ان کے ہم شکل سے عوام پہلے ہی واقف ہے۔اب رنویر کا ہم شکل بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچارہا ہے۔

حماد شعیب نامی انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی جانیوالی تصاویر کو اگر کوئی شخص دیکھ لے تو وہ ضرور مغالطے میں آجائے گا۔ رنویر سنگھ کے ہم شکل حماد شعیب کتنی مماثلت ہے۔ یہ اندازہ آپ خود اسکی تصاویر دیکھ کر لگائیں۔

اسکی تصاویر درج ذیل ہیں۔

first

second

third

Courtesy: Instagram Account