شاہ رخ نے سلمان کے ساتھ کام کے متعلق کیا کہا؟
فائل فوٹوشاہ رخ خان ،جو فلم رئیس کی ریلیز کیلئے تیار ہیں، نےحال ہی میں اپنے بولی وڈ کے بہترین دوست سلمان خان کے ساتھ فلم ٹیوب لائٹ کیلئے کیمیو فلمایا ہے۔
بولی وڈ کے بادشاہ اور سلطان کا بھائی چارہ انڈسٹری میں مشہور ہے اور ان کے مداح ان کو ساتھ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ میں میں کام کرنے کے تجربے کے حوالے سے کہنا تھا کہ سلمان کے ساتھ شوٹنگ مزیدار تھی۔ آج کل میں اس کے ساتھ صرف کیمیو بنوا رہا ہوں۔
سلمان اور شاہ رخ بولی وڈ کے کرن ارجن کہلائے جاتے ہیں۔ انہوں نے بہت بار مداحوں کو حیران کیا ہے۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔