سردیوں میں بالوں کیلئے فائدہ مند تیل
فائل فوٹوموسم سرما کی سرد اور خشک ہواؤں کے اثرات بہت تیزی کے ساتھ ہماری جلد اور بالوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔یہ ہماری جلد اور بالوں سے قدرتی نمی کا خاتمہ اور خشکی میں اضافہ کرتا ہے۔اس سے بچنے کیلئے ایسے لاتعداد تیل موجود ہیں جو فائدہ مند اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں اور بالوں میں جان ڈالتے ہیں۔
ان فائدہ مند تیلوں میں سے چند کونسے ہیں پیشِ خدمت ہے
بادام کا تیل
بالوں کے گرنے اور ٹوٹنے کا بہترین حل۔ بادام کا تیل آپ کے بالوں کو نرم و ملائم اور چمکدار بناتا ہے۔
زیتوں کا تیل
زیتون کا تیل بالوں کا دو سِرا اور گھونگریالے پن کو ختم کرتاہے۔
تِل کا تیل
تِل کا تیل وقت سے پہلے بال سفید ہونے کا زبردست علاج ہے۔
لیونڈر تیل (ارغونی)
یہ تیل سر کی خشک جلد کا حل ہے۔اس تیل میں اینٹی ڈپریسنٹ، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی انفلیمیٹری اثرات ہوتے ہیں۔
خوشبودار تیل
یہ تیل بالوں کو صحت مند اور چمکدار بنانے کیلئے بہترین ہے۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔