پشاور :جعلی ڈرائیونگ لائسنس،چالان کی بھرمار

شائع 10 جنوری 2016 02:34pm

line_image

پشاور :پشاور میں گاڑیوں کے چالان کی بھرمار کردی گئی ۔

آج نیوز کے مطابق پشاورٹریفک پولیس نے غیر قانونی نمبر پلیٹوں اور جعلی ڈرائیونگ لائسنسوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئےدرجنوں گاڑی مالکان کا چالان کردیا ۔