عمران خان کی بیٹی کی تصاویر نےسوشل میڈیا پردھوم مچادی

اپ ڈیٹ 06 مئ 2017 06:41am

imara

ممبئی:بولی وڈ اداکار اور عامر خان کے بھانجے عمران خان کا کیرئیر ان دنوں  کچھ اچھا نہیں چل رہا،ان کی آخری فلم'گوری تیرے پیار میں'2013 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں ان کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردار نبھایا تھا لیکن یہ فلم باکس آفس پر زیادہ بزنس نہیں کرسکی تھی۔

اس فلم کے بعد عمران مزید کسی فلم میں نظر نہیں آئے،لیکن حال ہی میں وہ ایک بار پھر  میڈیا کی توجہ کامرکز بن گئے ہیں اور اس کی وجہ ہے ان کی بیٹی اِمارا کی خوبصورت تصاویر۔

عمران کی اہلیہ اوانتیکا خان نے حال ہی میں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں،تصاویر میں امارا اپنی دوستوں کے ساتھ نظر آرہی ہیں،اوانتیکا نے تصویر کے ساتھ پیغام درج کیا ہے'3 چھوٹی لڑکیاں،کتنی خوبصورت تصویر ہے'۔

Image result for imran khan daughter imara

3 little ladies 😍😍. Whatte lovely photograph @ishikamohanmotwane!! @shru2kill #littlegirlswag

A post shared by Avantika Khan (@avantika_khan) on

597476 (1) 597477 597478

Thanx to:missmalini.com

and bollywoodlife.com