فواد خان راک بینڈ کا حصہ تھے
فائل فوٹوپاکستانی اداکار فواد خان راک بینڈ کا حصہ رہ چکے ہیں۔
سپر اسٹار فواد خان پہلے ایک راک بینڈ' پیراڈائم 'کے لیڈ سنگر رہ چکے ہیں۔ فواد خان کا مشہور ایلبم ارتقاء 2003 میں ریلیز ہوا تھا جبکہ 2007 میں ان کا بینڈ ختم ہو گیا تھا ۔
بشکریہ ٹائمز آف انڈیا
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔