پنجاب اسمبلی ، پی ٹی آئی کے نامزد پرویز الہی اسپیکر منتخب
لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے نامزد ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ دو سو ایک ووٹ لے کر اسپیکر بن گئے، ان کے مد مقابل ن لیگ کے چوہدری اقبال کو ایک سو سینتالیس ووٹ ملے۔
پیپلزپارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، ایوان میں ٹوٹل تین سو اننچاس ووٹ کاسٹ ہوئے، چوہدری پرویز الہیٰ کو پندرہ ووٹ اضافی ملے، کیا ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا؟ صورتحال نے سوال اٹھا دیا۔ پرویز الہٰی اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پرویزالہٰی کو201 ووٹ ملے جس میں اضافی 15 ووٹ ملے۔
نون لیگ کے چوہدری اقبال کو 147ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
مزید خبریں
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری
جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے
فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا، سردار سلیم کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی قائم، ایف آئی اے ونگ ختم
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.