وکیلوں پرسیلزٹیکس کے نفاذکا کیس ،حکم امتناع جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیلوں پرسیلزٹیکس کے نفاذ کیس میں حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ایف بی آرکوکسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے روک دیا ۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ایف بی آرکو آئندہ سماعت تک سیلزٹیکس کے معاملے پروکلا کے خلاف کسی بھی قسم کے ایکشن سے روک دیا گیا ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ دیگرشعبوں میں کم سے کم آمدن پرسیلزٹیکس کی حد مقررہے مگروکیلوں کےلئے نہیں؟ کم آمدنی کے وکلا پرسیلزٹیکس امتیازی سلوک ہے ۔
عدالت کی جانب سے معاملہ ایف بی آراتھارٹیزکے سامنے اٹھانے اورکیس اکتوبرکے پہلے ہفتے میں قائم مقام چیف جسٹس کے سامنے مقررکرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
مزید خبریں
آئی ایم ایف مطالبے پر تنخواہ دار متوسط طبقے کو کتنا رگڑا لگے گا؟
سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
عمران خان سمیت تمام قیدیوں کا تحفظ چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
لاہور ہائیکورٹ کے باہر شدید ہنگامہ آرائی: پولیس کا وکلا پر لاٹھی چارج اور شیلنگ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.