پاکستان شائع 02 جون 2024 08:10pm رائیونڈ سٹی : پولیس کو اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مہنگا پڑ گیا اشتہاری کو پناہ دینے والے افراد نے پولیس ٹیم پر حملہ کردیا
پاکستان شائع 02 جون 2024 01:49pm عدالتیں 9 مئی میں ملوث افراد کو سزا دیں، گورنر خیبرپختونخوا سب ادروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 02 جون 2024 12:13pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈویلپمنٹ پلان کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بھی قائم کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 04:26pm لاہور میں خواتین ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگنے کا انکشاف، 4 ملزمان گرفتار لاہور شہر میں نجی ہاسٹلز بھی خواتین کے لیے غیر محفوظ ہونے لگے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 جون 2024 02:01pm لاہور سے متعلق پریتی زنٹا کی پوسٹ وائرل اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ اپلوڈ کیا تھا
پاکستان شائع 02 جون 2024 10:42am پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کے لیے بیرک تیار بھکاری مافیا کے لیے مختص ہر بیرک میں کتنے افراد کی گنجائش ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:38pm لاہور میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ڈاکو مارے گئے پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو مختلف وارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 01 جون 2024 10:59pm حج پر جانے والے شہری کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر 18 مئی کو گولی ماری تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:49pm پولیس اہلکاروں اور ریلوے ملازم کا گٹھ جوڑ، ایک کروڑ تاوان کیلئے تاجر اغوا تین سرکاری ملازمین سمیت 5 افراد گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:24pm پنجاب بھر میں خسرہ اور ڈائریا بے قابو، ملتان میں 20 بچے ہسپتال منتقل فیصل آباد میں 41 بچے متاثر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3 بچے دم توڑ گئے
پاکستان شائع 31 مئ 2024 08:07pm پنجاب میں ڈپٹی کمشنرز کی پروموشن کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ امید ہے ہر ڈی سی کام کرے گا، واضح فرق نظر آنا چاہیئے، مریم نواز
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:01pm پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں، نواز شریف نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو
پاکستان شائع 31 مئ 2024 06:42pm عیدالاضحیٰ پر اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول بھی آگیا عید کے موقع پر اسپیشل ٹرینیں کب اور کہاں سے روانہ ہوں گی
پاکستان شائع 31 مئ 2024 03:17pm لاہور میں پراپرٹی لین دین کے نتازع پر ٹارگٹ کلنگ: فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت 42 سالہ اسد اور 22 سالہ طیب سے ہوئی ہے
پاکستان شائع 30 مئ 2024 12:22pm لاہور میں خاتون ڈکیت گروپ کی 50 لاکھ روپے سے زائد کی بڑی واردات واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 03:32pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے سماعت براہ راست دکھانے کی خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد کردی بینچ نے جلدی میں فیصلہ نہیں کیا، تمام ججز سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، چیف جسٹس
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:15pm تیمارداروں کی شکایت، جناح اسپتال لاہور کا ایم ایس آپے سے باہر ڈاکٹر یحیٰ سلطان نے مریض کے تیمارداروں سے تلخ کلامی کی اور گالم گلوچ کے بعد ہاتھا پائی پر اتر آئے۔
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:48pm ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق معاشی مشکلات کے باوجود عوام کو بجٹ میں ریلیف ملنا چاہیئے، نواز شریف
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:56pm عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 09:07pm لاہور پولیس نے 50 سالہ شخص کو بازیاب کروالیا مغوی ریاض کو آج صبح تاوان کیلئے اغوا کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 28 مئ 2024 08:19pm پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 02:19pm لاہور میں ایک اور شہری قربانی کے جانور سے محروم ہو گیا اس سے قبل سمن آباد میں بھی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 02:44pm عید الاضحیٰ سے قبل ’گن پوائنٹ‘ پر بکروں کی چوری، واردات کی فوٹیج وائرل ایک سفید رنگ کی کار ایک نوجوان کے پاس رکھتی ہے جو قربانی کے بکروں کو ٹہلا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 10:14pm عدالت نے شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے مقدمات میں مزید جسمانی ریمانڈ دے دیا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 07:29pm نوازشریف صدر منتخب ہونے کے بعد کیا تقریر کریں گے؟ مندرجات سامنے آگئے مسلم لیگ (ن) کے قائد کی تقریر کے مندرجات سامنے آگئے
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:15pm ریلوے کے کرایوں میں زبردست کمی کرایوں میں کمی سے ریل گاڑیوں میں مسافروں کا رش بڑھ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:22pm ماں چھ ماہ کی بچی سمیت 4 بچے مینار پاکستان پر چھوڑ گئی باپ والدہ پر تشدد کرتا تھا، بچوں کا بیان، پولیس نے تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:42pm یوسف رضا گیلانی نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کی ناکامی کی وجہ بتادی پنجاب میں پیپلزپارٹی مستحکم کیوں نہیں ہوسکی، چیئرمین سینیٹ نے تمام کچا چھٹا کھول دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:58am رہنما پی ٹی آئی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں: شاہ محمود قریشی مزید 8 مقدمات میں گرفتار عدالت نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر وائس چئیرمین پی ٹی آئی کو لاہور منتقل کرنے سے منع کر دیا
پاکستان شائع 26 مئ 2024 07:45pm جماعت اسلامی کا عید کے بعد آئین کی بالادستی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان 76 سالوں سے ملک پر اشرافیہ قابض ہیں، تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، حافظ نعیم