پاکستان شائع 02 جولائ 2022 03:13pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد مارے گئے آئی ایس پی آرکے کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسزکیخلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 12:41pm شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 رضا کار جاں بحق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم قطرے پلانے میں مصروف تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی.
پاکستان شائع 25 جون 2022 05:52pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیررستان میں آپریشن کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے...
صحت شائع 24 جون 2022 08:54pm پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ وائرس سے بچاؤکے لئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے جارہے ہیں، پولیو کے خاتمے کے لئے تعاون کی ضرورت ہے
پاکستان شائع 19 جون 2022 08:30pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے چار دوست ہلاک تحصیل میرعلی کے ایک اؤں میں موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے فائرنگ کرکے یوتھ آف وزیرستان کے چار عہدیداروں کو قتل کر دیا
پاکستان شائع 18 جون 2022 03:45pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک دہشت گرد کی شناخت ضیاء اللہ کے نام سے ہوئی جبکہ دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان شائع 07 جون 2022 07:57pm کیا شمالی وزیرستان، بنو سے دریافت ہونے والی گیس لوگوں کو ملے گی؟ وزیر اعظم کی لوگوں کو گیس کی قلت کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل سے نجات کے لیے ہدایات
صحت اپ ڈیٹ 04 جون 2022 12:26pm پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد 8 ہوگئی پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ تمام متاثرہ بچوں کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔
پاکستان شائع 03 جون 2022 08:31pm شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، ایک فوجی جوان شہید شدید فائرنگ کے تبادلے میں 30 سالہ سپاہی عمران خان شہید ہوگئے جنہوں نے جوانمردی سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
پاکستان شائع 03 جون 2022 02:41am شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری چیک پوسٹ پر حملہ، فوجی جوان شہید دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 28 سپاہی حامد علی دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تعلق سرگودھا سے تھا
صحت شائع 01 جون 2022 05:29pm ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ حکومت جنگی بنیادوں پر پولیو کے خاتمے کی کوشش کررہی ہے
کاروبار شائع 01 جون 2022 02:21pm مری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان میں گیس کی دریافت کردی مری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی وزیرستان، خیبر پختونخواہ میں واقع اپنے ایکسپلوریشن کنویں میں...
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2022 02:14pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر رشید عرف جابر اور عبدالسلام عرف چمٹو کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2022 12:28pm شمالی وزیرستان : میران شاہ کے قریب خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکار شہید انٹیلی جنس ایجنسیاں خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تحقیقات کر رہی ہیں۔
آزاد کشمیر احتجاج: معاملات حل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سربراہ نے ذاتی دلچسپی لی، چوہدری انوارالحق