▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 01:54pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش کے دام بڑھ گئے سبزی، دال اور روٹی سمیت سب کچھ ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز
کاروبار شائع 15 اگست 2022 11:55pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 233 روپے 91 پیسے ہوگئی ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2022 10:00pm ایندھن کی مہنگی قیمتوں کے اثرات پوری دنیا میں محسوس ہو رہے ہیں: وزیراعظم پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسلہ کشمیر اولین ترجیح ہے، بھارت کو کشمیر ایشو کے حل کے لئے سنجیدہ رویہ اختیار کرنا ہوگا
کاروبار شائع 11 اگست 2022 10:04pm ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 09:28am حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا پیٹرول ,ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ردوبدل آئندہ 15 روز کے لیے ہے
کاروبار شائع 31 جولائ 2022 11:37am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان لیوی بڑھانے کی صورت میں یہ اضافہ 23 روپے تک پہنچ سکتا ہے، حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 11:08pm آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل چند روز میں ہوجائے گی: مفتاح اسماعیل عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو عوام کو ریلیف دیں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 08:48pm ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا اگرعالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا تو ہمیں بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر ڈالنا ہوگا، جس کے تحت ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں
▶️ کاروبار شائع 30 جون 2022 11:17pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا ہے جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 248 روپے 74 پیسے ہوگی۔
پاکستان شائع 18 جون 2022 01:52pm پیٹرول مہنگا ہوتے ہی فواد چوہدری اونٹ پر سوار ہوگئے فواد چوہدری کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیا جارہے ہیں
پاکستان شائع 16 جون 2022 05:36pm پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکالنا ہماری ترجیح ہے: احسن اقبال عالمی منڈی میں پیٹرول اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں اس لئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
▶️ کاروبار شائع 15 جون 2022 11:43pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
کاروبار شائع 15 جون 2022 01:40pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کوموصول ہوگئی، جس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں 55 روپے جبکہ پیٹرول پر 29 روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔