دنیا شائع 30 مئ 2024 11:30am سی سیکشن کے دوران 30 منٹ تک حاملہ خاتون کا دل بند ہو گیا قبل از وقت پیدائش پر خاتون اور بچے کی جان کو خطرہ ہو گیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 12:48pm اسلام قبول کرنے کے بعد خاتون کا انتقال، نماز جنازہ میں پورا شہر آ گیا خاتون شارجہ شہر میں اکیلی رہ رہی تھی
لائف اسٹائل شائع 28 مئ 2024 03:41pm شمسی توانائی سے ایک ساتھ 3 ہزار بلب روشن کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم سولرلائٹس کو متحدہ عرب امارات کےقومی درخت غلف کی شکل میں ترتیب دیا گی
دنیا شائع 28 مئ 2024 08:33am پاکستانی آم امارات پہنچ گئے، فی کلو قیمت کیا ہے ابتدائی جہاز میں سندھڑی کے تقریباً 192 کنٹینرز لائے گئے، ٹریڈنگ کمپنی
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 08:15pm بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر امارات میں کثیرالمنزلہ بلڈنگ سے گر کر ہلاک آخری پوسٹ میں کیا کہا؟
پاکستان شائع 27 مئ 2024 05:25pm شیر افضل مروت عرب ریگستانوں میں چھٹیوں پر چلے گئے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید ’یعنی لوگوں کی باتیں ٹھیک نکلی بات عہدوں تک تھی جیسے عہدے گئے آپ بھی چلے گئے'
دنیا شائع 27 مئ 2024 02:08pm فلسطین کو تسلیم کیے بغیر اسرائیل اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکتا، سعودی وزیر خارجہ یہ تل ابیب حکومت سمجھنے سے گریزاں ہے، فیصل بن فرحان
پاکستان شائع 26 مئ 2024 10:14am روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل متحدہ عرب امارات کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا تھا
پاکستان شائع 23 مئ 2024 08:37pm وزیراعظم کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی، یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم
پاکستان شائع 22 مئ 2024 09:14am فیکٹ چیک: کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلیے ویزا پر نئی پابندی لگا دی؟ ان دعوؤں کے بعد یو اے ای کا سفر کرنے والے پاکستانیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 09:58am شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کرنا تھی
دنیا شائع 18 مئ 2024 01:19pm مندر کے بعد اب عرب دنیا میں بھارتی جامعہ بھارتی حکومت اور عرب ملک کے درمیان معاملات طے پا گئے
دنیا شائع 16 مئ 2024 11:54am یو اے ای کا ماحولیاتی ہیروز کو 10سالہ بلیو ویزا دینے کا اعلان امارات کی کابینہ نے منظوری دے دی
دنیا شائع 14 مئ 2024 03:47pm دلہن کا جوڑا حکومت دے گی! امارات نے نوجوانوں کی شادیوں کے لیے نیا اعلان کر دیا اماراتی حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو شادی کے حوالے سے سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 13 مئ 2024 04:01pm کیا دبئی میں حالیہ بارشوں کے دوران پاکستانی پائلٹ نے معجزانہ اڑان بھری تھی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کی حقیقت سامنے آ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 11:59am عالیشان محل میں رہنے والے عرب شہزادوں کی عام سی قبریں، سوشل میڈیا حیرت میں ڈوب گیا عرب شہزادے عام طور پر اپنی طرز زندگی کے باعث وائرل ہو جاتے ہیں
پاکستان شائع 07 مئ 2024 11:42pm وزیراعظم کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق شہباز شریف کا یو اے ائی کے صدر سے ان کے چچا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
دنیا شائع 05 مئ 2024 11:15am عرب ملک میں 16 سال کے بچوں کو امام مسجد منتخب کرنے کا اعلان حکومت کی جانب سے 70 مساجد کا انتخاب کیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 10:27am سعودی شہزادیوں کی زندگی کتنی آسان اور تکلیف دہ ہے؟ عرب کی معروف شہزادی کو سزائے موت بھی دی جا چکی ہے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:00am متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا 17 سالہ ابراہیم محمد والدہ سے ناراض ہو کر چلا گیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 04:56pm امارات نے غیرمسلموں کی عبادت گاہوں پر پابندیاں عائد کردیں نئی پالیسی کے تحت حدود واضح،جرمانے کا بھی فیصلہ، عبادت گاہ تک محدود رہنا ہوگا
دنیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 04:28pm اماراتی حکومت نے شہریوں کو آخری وارننگ دے دی قانون کی خلاف ورزی پر 2 سال قید ہو سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 30 اپريل 2024 07:59pm پاکستانی طالبہ نے دبئی میں پاکستان کا نام روشن کردیا دعا کی لکھی کہانی کو دبئی میں لانچ اور پرنٹ کیا گیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 09:15am سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، ایک ہفتے میں 19 ہزار گرفتار 4 ہزار 367 کو بارڈر سیکیورٹی کی خلاف ورزیوں میں ملوث پایا گیا، حکام سعودی سیکیورٹی
دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 06:48pm ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی! تمام خلیجی ریاستوں کے لیے ایک ویزا اماراتی وزیر معیشت کا عالمی اکنامک فورم کی تقریب سے بڑا اعلان
▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:05pm کراچی پورٹ پر کراچی گیٹ وے ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ٹرمینل متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کیاجائے گا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 08:59am امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور اشیائے خور و نوش و دیگر ضرور سامانا لانا اور کام پر بروقت پہنچنا بھی بہت سوں کے لیے درد سر ہوگیا
دنیا شائع 16 اپريل 2024 03:45pm یو اے ای میں کاروبار کیلئے گولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس گولڈن اور سلور ٹریڈ لائسنس کے اجراء کے بعد ہر سال لائسنس کی تجدید کرانا نہیں ہوگی
لائف اسٹائل شائع 16 اپريل 2024 12:33pm کیا یو اے ای میں شوہر کی زیر کفالت بیویاں وہاں ملازمت کر سکتی ہیں؟ دبئی میں شوہر کے ساتھ رہنے والی بیویوں کو ملازمت کیلئے کیا کرنا ہوگا؟
دنیا شائع 13 اپريل 2024 05:42pm قرآن کی تعلیم دینے پر خلیجی ریاست میں جرمانہ عائد اس سے قبل بھی اماراتی حکومت نے مذہبی کتابوں کی تقسیم سے متعلق قانون پاس کیا تھا