2022 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے: عالمی بینک
گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد رہی جبکہ روس یوکرین جنگ کے باعث جنوبی ایشیا میں معاشی شرح نمو سست روی کا شکار رہی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.