لائف اسٹائل دہی کی اوپری پانی کی تہہ سونا ہے، اسے کبھی نہ پھینکیں یہ دہی کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند اورآسانی سے ہضم ہونے والا ہے۔ شائع 26 مارچ 2026 02:12pm
لائف اسٹائل فالوورز بڑھانے کے لیے اغوا کا ڈرامہ رچانے والی انفلوئنسر سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئی اغوا کاروں نے ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے باقاعدہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ شائع 26 مارچ 2026 12:51pm
دنیا پاکستان نے کتنے عالمی تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کیا؟ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی تاریخ ایسے کئی واقعات سے بھری پڑی ہے جہاں اس نے بڑی طاقتوں کو میز پر بٹھانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 02:24pm
دلچسپ و عجیب مچھر آپ کو ہی کیوں کاٹتے ہیں؟ وہ وجوہات جو آپ کو پسندیدہ ڈنر بناتی ہیں مچھروں کے حملے کے پیچھے کارفرما عوامل اور حالیہ سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے؟ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 12:40pm
لائف اسٹائل بھارتی گلوکار زوبین گرگ کی موت پر سنگاپور عدالت کا بڑا فیصلہ کیا زوبین گارگ کی موت ایک المناک حادثہ تھی، نہ کہ کسی سازش یا قتل کا نتیجہ؟ شائع 26 مارچ 2026 12:12pm
دنیا امریکا اور اسرائیل نے دو اہم ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے عارضی طور پر نکال دیے دونوں رہنماؤں کو صرف چار سے پانچ دنوں کے لیے اس فہرست سے باہر رکھا گیا ہے: رپورٹ شائع 26 مارچ 2026 11:58am
دنیا ایران نے امریکیوں کے شکار کے لیے خارگ جزیرے پر مہلک جال بچھا دیا خارگ پر قبضے کی کوشش امریکا کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟ شائع 26 مارچ 2026 11:43am
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار عالیہ حمزہ کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج تھا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 01:41pm
صحت مالی ٹینشن بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری کا سبب کیسے بنتی ہے؟ صحت کا تعلق صرف جینیات یا طرزِ زندگی سے نہیں بلکہ معاشی حالات سے بھی ہے۔ شائع 26 مارچ 2026 11:23am
دنیا بنگلا دیش: مسافر بس دریا میں جا گری، 23 افراد جاں بحق بس فیری پر سوار ہونے کے دوران اپنا توازن کھو بیٹھی اور دریا میں جا گری، ریسکیو آپریشن جاری شائع 26 مارچ 2026 11:12am
دنیا ایران جنگ نے سمندری ٹریفک روک دی، خلیج میں کتنے جہاز پھنسے ہوئے ہیں؟ خلیج کے سمندر میں ڈارک شپس کا انکشاف شائع 26 مارچ 2026 10:50am
دنیا ایران کا سپریم لیڈر بننے سے بہتر ہے میں بیروزگار رہوں: ٹرمپ کا طنز تہران کی مذاکرات کے حوالے سے سخت تردید، جنگ کے دوران مذاکرات کے دعوے بھی مسترد اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 12:57pm
دنیا ’سب کے لیے ایک ہی انتقام‘: ایران کی نئی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا میں ’بعل‘ کا سر دکھانا ایک گہرا علامتی پیغام ہے: ماہرین شائع 26 مارچ 2026 10:09am
پاکستان کراچی: مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی، موسم خوشگوار 28اور 29 مارچ کو بھی کراچی میں بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات شائع 26 مارچ 2026 10:02am
لائف اسٹائل حمزہ علی عباسی کی رشتہ ایپ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں شو بز جوڑا ایک کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہا ہے۔ شائع 26 مارچ 2026 09:57am
دنیا اسرائیلی فوج نے ایرانی شہری آبادی کو پھر نشانے پر لے لیا، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ لبنان پر بھی شہری آبادی کو وحشیانہ حملہ، تازہ حملوں میں 22 افراد شہید اور153 زخمی شائع 26 مارچ 2026 09:54am
ٹیکنالوجی برازیل میں تیار کردہ پہلے سُپر سونک لڑاکا طیارے کی رونمائی برازیل کی دفاعی میدان میں بڑی اڑان: پہلا مقامی سپرسونک جیٹ تیار۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 12:56pm
دنیا ایران نے اسرائیل اورامریکا پر 40 منٹ میں چار سو میزائل داغ دیئے، تل ابیب میں کئی عمارتیں زمین بوس کویت، اردن، بحرین میں بھی امریکی فوجی اڈوں کونشانہ بنایا شائع 26 مارچ 2026 09:16am
دنیا ایران کی آبنائے ہرمز پر فیس عائد کرنے کی تیاری، امریکا کی عالمی تیل مارکیٹ مستحکم کرنے کے لیے ’نفسیاتی چال‘ تیل کی عالمی قیمتوں کا انحصار چین پر آگیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 01:00pm
دنیا خامنہ ای کی شہادت؛ اسرائیل اور امریکا کا اندازہ ’احمقانہ‘ تھا: سابق سربراہ سی آئی اے کا دعویٰ اسرائیل نے ٹرمپ کو یقین دلایا تھا کہ خامنہ ای کی شہادت سے رجیم چینج ہو جائے گا: لیون پینیٹا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 11:20am
ایران کی آبنائے ہرمز پر فیس عائد کرنے کی تیاری، امریکا کی عالمی تیل مارکیٹ مستحکم کرنے کے لیے ’نفسیاتی چال‘