پاکستان افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز کا کرم کا دورہ، عید فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی شائع 21 مارچ 2026 05:06pm
پاکستان ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصلی چہرہ بے نقاب، بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی کمسن بچوں کو اسلحہ دینا بہادری نہیں بلکہ ایک سفاکانہ منصوبہ ہے شائع 20 مارچ 2026 11:51am
پاکستان کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک شہر قائد میں ایک بڑے دہشت گرد حملے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا ہے، سی ٹی ڈی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 11:27am
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاک افواج کے کامیاب فضائی حملے، کابل و ننگرہار میں طالبان تنصیبات تباہ پاک فوج نے افغان طالبان کے اسلحہ اور ایمونیشن اسٹوریج کو نشانہ بنایا، شہری ہلاکتوں کے دعوے مسترد شائع 17 مارچ 2026 12:33am
پاکستان کرم اور باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی ہلاک کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 16 مارچ 2026 06:14pm
پاکستان باجوڑ: افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی شہید سالارزئی میں گھر پر گولہ گرنے سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات کی شدید مذمت شائع 15 مارچ 2026 11:42pm
پاکستان سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 2 ڈرونز کامیابی سے مار گرائے: وزارت اطلاعات ڈرونزکےنتیجے میں کسی فوجی یا دیگر اہم تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا، سیکیورٹی حکام شائع 13 مارچ 2026 11:55pm
پاکستان پاک افواج کے افغانستان میں فضائی حملے، دہشت گردوں کے چار ٹھکانے تباہ کارروائی کے دوران کابل میں 313 کور کے انفرااسٹرکچر کو تباہ کر دیا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 13 مارچ 2026 12:34pm
پاکستان سمندری سیکیورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر پاک بحریہ کا آپریشن ’محفوظ البحر‘ کا آغاز آپریشن موجودہ صورت حال کے پیش نظرکیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 09:05pm
پاکستان فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک خارجی دہشت گردوں سے 4 سے 5 آئی ای ڈیز اور باڑ کاٹنے کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے، سیکیورٹی ذرائع شائع 08 مارچ 2026 03:27pm
پاکستان خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 13 خوارج ہلاک بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 08 مارچ 2026 01:16pm
پاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات: ایرانی حملے روکنے کے لیے مشترکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت پاکستان اور سعودی عرب نے ایرانی حملوں کے درمیان دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:27pm
پاکستان پاکستان نے بگرام ایئربیس میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا: سیکیورٹی ذرائع افغان طالبان کی ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا، پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیا: سییکیورٹی ذرائع شائع 05 مارچ 2026 07:11pm
پاکستان فتنہ الخوارج کا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ناقابل قبول ہے: فیلڈ مارشل شہداء کی قربانیاں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی بنیاد ہیں: فیلڈ مارشل اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 12:23am
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا شائع 04 مارچ 2026 03:48pm
پاکستان جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار طالبان دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں، تبھی پاکستان کے آپریشن ختم ہوں گے، آپریشن غضب للحق سے متعلق میڈیا سے گفتگو شائع 03 مارچ 2026 12:26am
پاکستان افغان طالبان کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں جاری، اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ افغان طالبان رجیم کو پاک افغان سرحد پربلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 03:57pm
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا طالبان کی مرکزی پوسٹ پر کنٹرول، ویڈیو منظر عام پر آگئی پاک فوج نے بھرپور کارروائی کے دوران افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیے شائع 01 مارچ 2026 05:27pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے، پنجاب اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ٹرانسپورٹ اڈوں، بسوں اور ویگنز کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور مسافروں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے۔ شائع 28 فروری 2026 08:42am
پاکستان آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 09:53am