مفتی عبدالقوی کے ہم شکل کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
لاہور: قندیل بلوچ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے مفتی عبدالقوی پاکستان کی ایک جانی مانی شخصیت ہیں۔
مفتی عبدالقوی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تاہم یہ ویڈیو ان کے ہمشکل کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سینٹورس مال میں مفتی عبدالقوی کے ہمشکل کی ایک خاتون کے ساتھ بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
ویڈیو میں مفتی عبدالقوی کے ہمشکل کو ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین میں سے اکثریت کی تعداد نے پہلی نظر میں ہمشکل شخص کو مفتی عبدالقوی ہی سمجھا۔
ویڈیو دیکھ کر آپ بھی پہلی نظر میں دھوکا کھا جائیں گے۔
مزید خبریں
لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے! اولاد سے متعلق سوال پر حبا بخاری کا ردعمل وائرل
فش اور چپس کی مزیدار ترکیب
پری زاد سیزن 2، احمد علی اکبر نے اپنے خیالات شیئر کر دیے
پرینیتی چوپڑا کے شوہر کی بینائی جانے کا اندیشہ
اسکول پرنسپل نے خاتون ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیا، ویڈیو وائرل
عاطف اسلم ملیالم انڈسٹری میں قدم رکھنے کو تیار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.