Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
ہفتہ 08 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق سوالات برقرار

مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی ویڈیو منظرِ عام پر، صحت سے متعلق سوالات برقرار

ایرانی میڈیا نے ویڈیو کی ریکارڈنگ کے وقت سے متعلق کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔
شائع 08 اگست 2026 09:29pm
ایران کے متعدد شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکے

ایران کے متعدد شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکے

ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس، کنارک، بوشہر اور چغادک میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
شائع 10 جولائ 2026 12:08am
ضرورت پڑی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

ضرورت پڑی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد خطے میں ایک بار پھر مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
شائع 09 جولائ 2026 11:03pm
ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کی کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کی کوششیں کامیاب ہو رہی ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، تیل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بھی کمی آ رہی ہے۔
شائع 01 جولائ 2026 06:05pm
مجتبیٰ خامنہ ای نشانے پر ہیں، ایران نے حملہ کیا تو دو روز میں جنگ شروع ہوجائے گی: اسرائیلی وزیرِ دفاع

مجتبیٰ خامنہ ای نشانے پر ہیں، ایران نے حملہ کیا تو دو روز میں جنگ شروع ہوجائے گی: اسرائیلی وزیرِ دفاع

ایران کے اندر گھس کر نشانہ بنانے کا پورا پلان تیار ہے: اسرائیل کاٹز
اپ ڈیٹ 01 جولائ 2026 09:23am
امریکا اور اسرائیل کی رات گئے تہران پر میزائلوں کی بارش، شہادتوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی

امریکا اور اسرائیل کی رات گئے تہران پر میزائلوں کی بارش، شہادتوں کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی

اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 09:53am
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل

پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے، دفترِ خارجہ
شائع 28 فروری 2026 09:21pm
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش

ہم امن کے لئے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، وزیراعظم کی گفتگو
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 12:18am
اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود بند

اسرائیل ایران کشیدگی کے بعد مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود بند

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث ترکیہ نے بھی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں ہیں
شائع 28 فروری 2026 03:49pm
مشرق وسطیٰ میں امریکا کی کون سی تنصیبات ایران کے نشانے پر ہیں؟

مشرق وسطیٰ میں امریکا کی کون سی تنصیبات ایران کے نشانے پر ہیں؟

کونسل آن فارن ریلیشنز کے مطابق، امریکا خطے میں کم از کم 19 مقامات پر مستقل اور عارضی فوجی اڈوں کا ایک وسیع نیٹ ورک چلا رہا ہے.
اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 04:51pm
ایران پر حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں؟

ایران پر حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کہاں ہیں؟

امریکا اور اسرائیل نے حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفتر کو نشانہ بنایا۔
شائع 28 فروری 2026 02:36pm
حوثیوں کا اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے شروع کرنے کا اعلان

حوثیوں کا اسرائیل کے خلاف میزائل اور ڈرون حملے شروع کرنے کا اعلان

بحیرہ احمرمیں آج رات اسرائیلی جنگی اور تجارتی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
شائع 28 فروری 2026 02:23pm
ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز، بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز، بیلسٹک میزائل داغ دیے

ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کیا
شائع 28 فروری 2026 01:43pm
اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، جوہری سائنسدان ایثار طباطبائی قمشہ اہلیہ سمیت شہید

اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، جوہری سائنسدان ایثار طباطبائی قمشہ اہلیہ سمیت شہید

ایران کی تازہ جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی میڈیا
اپ ڈیٹ 21 جون 2025 10:19pm
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی

ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ؛ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی دیدی

حملے میں 25 افراد ہلاک اور 137 سے زائد صہیونی زخمی ہوئے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 19 جون 2025 09:21pm
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگے: امریکی انٹیلی جنس ذرائع

ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگے: امریکی انٹیلی جنس ذرائع

اسرائیل کے صرف ایک رات کے دفاعی آپریشن پر ایک ارب شیکل (تقریباً 285 ملین امریکی ڈالر) تک خرچ ہو رہا ہے
شائع 18 جون 2025 01:43pm
ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

'اصل جنگ تو اب ہوگی'۔۔۔ ایران نے بھی تیاری تیز کردی
شائع 18 جون 2025 10:01am
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری، تفتان بارڈر پر نقل و حرکت بحال

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری، تفتان بارڈر پر نقل و حرکت بحال

مزید 545 زائرین اور 207 طلباء تفتان بارڈر کراسنگ کے ذریعے کوئٹہ پہنچ چکے
شائع 18 جون 2025 09:16am
آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب: ’صہیونیوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‘

آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب: ’صہیونیوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‘

اسرائیلی شہری حیفہ اور تل ابیب فوری خالی کریں، میجر جنرل موسوی
شائع 18 جون 2025 09:05am
ایران نے یروشلم سمیت اسرائیل بھر میں ٹریک نہ ہونے والے میزائل داغ دئے، اسرائیل کا ایرانی جوہری اور فوجی تنصیبات پر حملہ

ایران نے یروشلم سمیت اسرائیل بھر میں ٹریک نہ ہونے والے میزائل داغ دئے، اسرائیل کا ایرانی جوہری اور فوجی تنصیبات پر حملہ

تل ابیب سمیت کئی شہروں میں ایمرجنسی سائرن بج اٹھے
اپ ڈیٹ 18 جون 2025 11:50pm
نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

نواز شریف نے شہباز شریف کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں، سابق وزیراعظم کا ظہرانے سے خطاب
شائع 17 جون 2025 11:28pm
’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی

’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی

نام نہاد سپریم لیڈر ہمارا آسان ہدف ہے، اس وقت ہم انہیں مارنا نہیں چاہتے، امریکی صدر
شائع 17 جون 2025 11:03pm
برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو

برطانوی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، مشرق وسطی کی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا
شائع 17 جون 2025 10:31pm
جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی

جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ بیان میں تبدیلی کے بعد اعلامیے کی تائید کردی
شائع 17 جون 2025 09:20pm
ایران نے پھر اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، تل ابیب اور حیفہ پر 8 میزائل داغے، خطرے کے سائرن بج اٹھے

ایران نے پھر اسرائیل پر میزائلوں کی برسات کردی، تل ابیب اور حیفہ پر 8 میزائل داغے، خطرے کے سائرن بج اٹھے

اسرائیل کiخلاف تازہ حملوں میں نئے میزائل استعمال کررہے ہیں، اسرائیل کی کمر توڑ دیں گے، ایرانی فوج
شائع 17 جون 2025 09:06pm
پاکستان کا ایران سے سفارت کاروں اور اسٹاف کی فیملیز کے انخلا کا فیصلہ

پاکستان کا ایران سے سفارت کاروں اور اسٹاف کی فیملیز کے انخلا کا فیصلہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے تناظر میں پاکستان نے اہم فیصلہ
شائع 17 جون 2025 08:45pm
ایران اسرائیل جنگ: پاکستان سے روس روانہ ہونے والی پہلی مال بردار ٹرین منسوخ

ایران اسرائیل جنگ: پاکستان سے روس روانہ ہونے والی پہلی مال بردار ٹرین منسوخ

سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد ہی پاکستان ریلویز کی پہلی مال بردار ریل گاڑی روس روانہ ہو سکے گی
شائع 17 جون 2025 07:37pm
اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا

اسلامی ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملوں کو یکسر مسترد کردیا

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کا اہم مشترکہ اعلامیہ جاری
شائع 17 جون 2025 07:14pm
ایران سے 12 طالبات سمیت مزید 40 طلبا تفتان بارڈر پہنچ گئے

ایران سے 12 طالبات سمیت مزید 40 طلبا تفتان بارڈر پہنچ گئے

ایران کے مختلف شہروں سے آج مزید پاکستانیوں کو تفتان بارڈر پہنچایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر
شائع 17 جون 2025 06:10pm
چین نے ٹرمپ پر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے کا الزام عائد کردیا

چین نے ٹرمپ پر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے کا الزام عائد کردیا

دھمکیوں سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
شائع 17 جون 2025 06:01pm
  • 1
  • 2
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

بچوں کے لنچ باکس میں کیا شامل کریں؟

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

میر رضا کیس مزید پیچیدہ

تازہ ترین

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی

عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

'اسلحے میں کمی کا خدشہ'؛ امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ایران نے جنگ میں تباہ ہونے والے مبینہ امریکی لڑاکا طیارے نمائش کے لیے پیش کردیے

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.