ایران کا اسرائیل میں موساد اور فوجی انٹیلی جنس سینٹر پر حملہ اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، سائرن بھی بج اٹھے، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں اپ ڈیٹ 17 جون 2025 07:22pm
اسرائیل کے ایران پر حملے سست نہیں ہوں گے، دو دن میں سب پتا چل جائے گا، صدر ٹرمپ چین نے ٹرمپ کے بیان کو جلتی پر تیل قرار دے دیا شائع 17 جون 2025 01:37pm
اسرائیل کے بڑے حملے کا امکان، ٹرمپ کا ایرانی شہریوں کو شہر چھوڑنے کا حکم چین اور جنوبی کوریا کی اپنے شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت شائع 17 جون 2025 09:48am
ایران پر حملہ: اسرائیل نے اپنا وجود خطرے میں ڈال دیا ہے، اردوان کا انتباہ خلیج تعاون کونسل کی ایران پر اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت شائع 17 جون 2025 09:12am
نیتن یاہو کا آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ، ایران کی حکومت گرانے کی کھلی دھمکی یہ اقدام جنگ کو بڑھاوا نہیں دے گا، بلکہ جنگ کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوگا، نیتن یاہو شائع 17 جون 2025 09:05am
ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کرلیا، امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ایران اسرائیل کشیدگی پر جی سیون اجلاس میں ہنگامی موڑ، ٹرمپ بنا دستخط کئے اجلاس چھوڑ کر روانہ شائع 17 جون 2025 08:52am
ایران کا اسرائیل پر 10واں بڑا حملہ، مزید 3 اسرائیلی ہلاک، تل ابیب میں سائرن، حیفہ و دیگر شہروں پر میزائلوں کی بارش نیتن یاہو کی شہریوں کو فور طور پر بنکرز میں منتقل ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 17 جون 2025 12:09pm
ایران پر اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے مقام کی حملے سے قبل اور بعد کے مناظر اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل کا استعمال کیا، یہ میزائل ایرانی ریڈار پر نہیں آیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:28pm
فضائی طاقت میں برتر کون؟ ایران یا اسرائیل؟ امریکا نے اسرائیل کو جدید ترین نظام دیے ہیں، ایران کا اسلحہ خانہ چھوٹا اور پُرانی ٹیکنالوجی پر مشتمل شائع 19 اپريل 2024 02:35pm
اسرائیل نے اصفہان ایئربیس کو ہی کیوں نشانہ بنایا، تاریخ کا دلچسپ جواب امریکی ساختہ ایف 14 طیارے امریکہ کے علاوہ صرف ایران کے پاس ہیں اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:57pm
اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، امریکی میڈیا، اصفہان میں دھماکوں کی ایرانی تصدیق عراق اور شام پر بھی لڑاکا طیاروں کی پروازیں اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 05:29pm
روسی صدر پیوٹن کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، تحمل سے کام لینے پر زور دیا وسیع تر تنازعہ خطے کے لیے تباہ کن ہوگا،روسی صدر شائع 16 اپريل 2024 07:40pm
ایرانی میزائل سعودی عرب نے بھی گرائے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ کئی خلیجی ریاستوں نے ایران کا اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کیا، اخبار کا دعویٰ شائع 16 اپريل 2024 01:16pm
ایرانی حملہ روکنے میں اسرائیل کی بڑی ناکامی کا انکشاف زیادہ تر ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کو کس ملک نے روکا؟ شائع 16 اپريل 2024 12:50pm
امریکا نے حملے سے قبل مطلع کیے جانے کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا عراق، شام اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام نے پہلے سے مطلع کیے جانے کی تصدیق کردی شائع 15 اپريل 2024 09:10am
ایران کا اسرائیل پر حملہ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع تاجروں کی نظریں امریکہ، اسرائیل اور جی 7 کے فیصلوں پر شائع 14 اپريل 2024 09:58pm
ایران کا اسرائیل پر حملہ کامیاب ہوا یا ناکام، امریکہ کس کے اشاروں پر چل رہا ہے؟ 'ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار بھی اگر استعمال کیے گئے تو جو تباہی ہوگی اس کی ریکوری وہ انسانوں کے بس سے باہر ہوگی' شائع 14 اپريل 2024 09:30pm
ایرانی حملہ روکنے کیلئے اسرائیل کا کتنا خرچہ آیا؟ بمباری کے خوف سے اسرائیل نے اپنے تمام جہاز کہاں رکھے تھے؟ شائع 14 اپريل 2024 05:43pm
امریکہ اور برطانیہ کے علاوہ اسلامی ملک نے بھی ایرانی میزائل مار گرائے ہم نے امریکا کو پہلے ہی بتادیا تھا اسرائیل پر حملہ محدود پیمانے اور دفاعی نوعیت کا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ شائع 14 اپريل 2024 04:51pm
اسرائیل پر حملہ ناکام بنانے میں مدد پر ایران نے 3 ممالک کے سفیر طلب کرلیے جی 7 ممالک کی ایرانی حملے پر ویڈیو کانفرنس متوقع شائع 14 اپريل 2024 04:45pm
ایران ڈرون مار گرانے میں امریکہ اور برطانیہ نے کیسے مدد کی؟ اسرائیل کے مغربی اتحادیوں کے علاوہ ایک اسلامی ملک نے بھی ایرانی میزائل مار گرائے شائع 14 اپريل 2024 03:15pm
امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا شائع 14 اپريل 2024 02:24pm
پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، دفتر خارجہ صورتحال مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی ضرورت ہے، ترجمان دفترخارجہ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:18pm
ایرانی حملوں سے اسرائیل میں کھلبلی، لوگوں نے خوراک جمع کرنی شروع کردی غیر معمولی خریداری سے دکانیں خالی ہوگئیں، اسکول بند، لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی شائع 14 اپريل 2024 10:19am
یو این چارٹر کے تحت دفاعی کارروائی کی، امریکہ معاملے سے دور رہے، ایرانی سفارتی مشن پاسداران انقلاب نے بھی واشنگٹن کو وارننگ جاری کر دی اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 04:48pm
اسرائیل و ایران سے تحمل کی اپیل، سلامتی کونسل کا اجلاس طلب اقوام متحدہ، خلیجی مجلس تعاون، چین اور سعودی عرب نے فریقین سے کہا ہے کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 11:10am
ایران اور لبنان میں جشن، لوگ سڑکوں پر نکل آئے اگلا تھپڑ زیادہ سخت ہوگا، عوام کا انتباہ شائع 14 اپريل 2024 08:32am
ایران کا اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے بڑا حملہ اسرائیل میں خوف و ہراس، تعلیمی ادارے بند اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 08:35am