کانگریس نےامریکی صدر کے ایمرجنسی کےنفاذکومسترد کردیا
واشنگٹن :کانگریس نےامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایمرجنسی کےنفاذکومسترد کردیا۔
جمعے کو امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائی گئی ایمرجنسی کا نفاذ مسترد کردیا۔
امریکی سینیٹ میں ایمرجنسی کیخلاف 59 اور حمایت میں 41ووٹ ڈالے گئے،حکمران جماعت ری پبلکن پارٹی کے 12 ارکان نے بھی ایمرجنسی کیخلاف ووٹ دیا۔
امریکی سینیٹر چک شومر نے کہاہے کہ امریکا میں پہلی بار نیشنل ایمرجنسی کو سرکاری طور پر مسترد کیاگیا ہے۔
دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ سینیٹ کے پاس کردہ بل کو ویٹو کردیں گے۔
واضح رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے بارڈر پر دیوار کی تعمیر کیلئے ایمرجنسی نافذ کی تھی۔
مزید خبریں
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل
دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر
دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.